امید حور نے سب کچھ سکھا رکھا ہے واعظ کو یہ حضرت دیکھنے میں سیدھے سادے بھولے بھالے ہیں بنیان مرصوص کا پیارو ایسے ہی اظہار رہے ترے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا نہ وہ دنیا یہاں مرنے کی پابندی وہاں جینے کی پابندی انوکھی وضع ہے سارے زمانے https://pakurdupoetry.com/bhai-shyarai/